مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری میں بارہویں کلاس کی ایک طالبہ اور ایک شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی۔شیو پوری دیہات پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ کلیکٹر کے دفتر میں
کام کرنے
والی دیوکی نندن کشواہا کی بیٹی پونم (17)نے کل شام اپنے گھر میں پھندا
لگاکر خودکشی کرلی۔لڑکی کے اس انتہائی قدم کے بارے میں پولیس گھروالوں سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔